حسن پرست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خوبصورتی کی مدح و ستابش کرنے والا، خوبصورتی کا شیدائی حسینوں کا پرستار یا چاہنے والا، گرویدہ، روپ کا پجاری۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خوبصورتی کی مدح و ستابش کرنے والا، خوبصورتی کا شیدائی حسینوں کا پرستار یا چاہنے والا، گرویدہ، روپ کا پجاری۔